یقیناً آسان تو نھیں مگر شرُوعات تو کرنی ھےھَی، مگر سوالِ ھے کے کیا ھم اور آپ تیار ھیں؟ ابھی تو ھم اور آپ ٹھیک طرح اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھ بھی نھیں سکتے، تو کیِا ھمیں آگے بڑھنا چاھیے؟
ھمارا ادارہ، پاک مرکز ڈاٹ نیٹ اردو بلاگنگ کآ فروغ چاھتا ھے، آپ کی کِیا راَےَ ھے؟ ھم جاننا چاھتے ھیں، ھم آپ کے خیالات سننا چاھتے ھیں۔۔۔
کیا ھم اور آپ تیار ھیں؟ کیآ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ھم اپنی زبان کو انٹرنیٹ پر عام کر سکتے ھیں؟